1973 میں منور ظریف پہلی بار اردو فلم” پردے میں رہنے دو “میں سائیڈ ہیرو کے روپ میں سامنے آئے اور اسی سال ایک اور فلم” رنگیلا اور منور ظریف” کی کامیابی نے انہیں سپر اسٹار بنا دیا۔
گجرات میں جمعہ تا اتوار مارکیٹیں مکمل بند رہیں گی، ڈپٹی کمشنر
دو گھنٹے تک تصادم جاری رہنے کے بعد پولیس موقع پر پہنچی، مظاہرین
چودھری شوکت کی دو بیٹیوں کی آج جب بارات آئی اور ان کی رخصتی ہوئی تو ان کا اپنا ولیمہ ہوا۔
بچوں کی عمریں 5سے12سال کے درمیان ہیں۔ تمام نعشیں گھر کے ایک کمرے سے ملی ہیں
شیخوپورہ گوجرانوالہ دو رویہ سڑک 5 ارب 70 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہو گی، وزیر اعلیٰ پنجاب
عمران خان کا وژن خطے میں امن کا ضامن ہے، انصاری برادران کا خراج تحسین
گوجرانوالہ ریجن میں کورونا کیسزکی تعداد 9 ہزار 887 ہو گئی ہے، محکمہ صحت پنجاب
آج گندم اگانے والے کسان کے پاس روٹی نہیں ہے اور ملک میں ادویات، گیس، آٹے و چینی کا بحران ہے، چیئرمین پی پی کا جلسہ عام سے خطاب
عمران خان کی کرپشن جب باہر آئے گی تو لوگ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے، ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا جلسہ عام سے خطاب
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری بھی گوجرانوالہ پہنچ چکے ہیں، خرم دستگیر کا اعلان
جلسہ گاہ میں مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی ف کے پارٹی پرچموں کی بہار
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور خرم دستگیر جلسہ گاہ پہنچ گئے ہیں۔
کارکنوں کو روکا گیا تو حالات خراب ہونے کی ذمہ دار حکومت ہوگی، پی ڈی ایم
گیارہ مصالحوں پر مشتمل مکس اچار پارٹی کا پہلا جلسہ آج بری طرح فلاپ ہو گا، پی ٹی آئی رہنما














