اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی برآمد پر پابندی لگا دیJuly 17, 2019جاوید سومرو0 اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں سال 20-2019 کے لیے تمباکو کی کم از کم قیمت کا تعین بھی کر دیا گیا۔