ناقص انتظامات: گلگت ایئرپورٹ پر تعینات پی آئی اے کا عملہ معطلApril 8, 2020ویب ڈیسک0 عملے کی جانب سے فضائی میزبانوں کو خراب کٹس اور این95 کے بجائے غیر معیاری ماسک دیے گئے تھے