’عہدِ وفا‘ میں کیڈٹ گلزار حسین کا کردار ادا کرنے والا نوجوان کون ہے؟October 28, 2019ویب ڈیسک0 نوجوان اداکارعدنان گاڈی نے بتایا کہ ڈرامہ سیریل ’’عہد وفا‘‘وطن کے ایسے جانباز سپوتوں کی داستان ہے جو اس کی حفاظت اور سلامتی کیلئے اپنے خون کا آخری قطرہ تک بھی بہانے کو تیار ہیں۔