ملالہ یوسف زئی سے گریٹا ٹونبرگ کی ملاقاتFebruary 26, 2020ویب ڈیسک0 ماحولیات کے تحفظ کے لیے سرگرم 17 سالہ گریٹا برطانیہ میں موجود ہیں جنہوں نے جمعے کو برسٹول کے ایک اسکول میں ہونے والے احتجاج میں شرکت کی تھی۔