تعطیلات میں کلاسز اور امتحانات لینے پر پنجاب یونیورسٹی سے جواب طلبJune 14, 2019دانش منیر0 لاہور ہائیکورٹ نے کلاسز اورامتحانات کو روکتے ہوئےجامعہ پنجاب سے جواب طلب کرلیا۔