بھارت : جیلر نے مسلمان قیدی کی پیٹھ پر ’اوم‘ کا نشان دغوا دیاApril 20, 2019ویب ڈیسک0 جیل سپرنٹنڈنٹ راجیش چوہان نے پہلے نبیر کو زد و کوب کیا اور اس کے بعد برہنہ پیٹھ پر دھات کی سلاخ سے جبراً ہندوؤں کا مذہبی نشان ’اوم‘ دغوا دیا۔