گردوں کی صحت سےمتعلق آگاہی کا عالمی دنMarch 14, 2019عمران پاشا0 دنیا بھر میں آج گردوں کی صحت سے متعلق آگاہی کا عالمی دن منایا جارہاہے ۔اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں کو انسانی جسم میں گردے کی اہمیت سے روشناس کرانا اور اس کی بیماریوں سے بچنے کی آگاہی فراہم کرنا ہے۔