کراچی: گرد آلود ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش شروع ہو گئیJuly 5, 2020ویب ڈیسک0 کراچی سمیت صوبہ سندھ کے مختلف شہروں میں آج رات سے گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔