ٹوکیو اولمپکس: افتتاحی تقریب کے ڈائریکٹر کو برطرف کردیا گیاJuly 22, 2021ویب ڈیسک0 ماضی میں ہولوکاسٹ سے متعلق متنازعہ تبصرہ سامنے آنے کے بعد کینٹارو کوبایاشی کو برطرف کردیا گیا