کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحقSeptember 15, 2020ویب ڈیسک0 ذرائع کے مطابق کوہاٹ پشاور چوک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میڈیکل اسٹور میں موجود دو افراد گولیاں لگنے سے دم توڑ گئے