شیخوپورہ ٹرین حادثہ: ابتدائی رپورٹ میں کوچ ڈرائیور ذمہ دار قرارJuly 3, 2020ویب ڈیسک0 حادثہ بھل کے اور فاروق آباد کے درمیان پھاٹک نمبر 52 تھری پر کوچ ڈرائیور کی جلد بازی اور غفلت کے باعث پیش آیا ہے۔