کوروناوائرس کے معاشی اثرات کا جائرہ لینے کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیلMarch 26, 2020ویب ڈیسک0 اسپیکرقومی اسمبلی نے 25 رکنی پارلیمانی کمیٹی کی منظوری دےدی، ترجمان قومی اسمبلی