انوکھا احتجاج، ہالینڈ میں میوزیم ہئیر سیلون بن گئےJanuary 24, 2022ویب ڈیسک0 ایمسٹرڈیم کی 130 سال پرانی عمارت میں آرکسٹرا کی ریہرسل کے دوران 50 لوگوں نے بال کٹوائے