ترک صدر کا شام کے شمال میں جاری آپریشن ختم کرنے سے انکارOctober 17, 2019ویب ڈیسک0 امریکی نائب صدر مائیک پنس نے انقرہ میں ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات میں شام میں جاری آپریشن ختم کرنے اور فوری مذاکرات کی دعوت دی۔