پی ایس ایل: پلے آف مرحلہ کل سے شروعMarch 12, 2019ویب ڈیسک0 پلے آف مرحلے میں 13 مارچ کو میگا ایونٹ کی ٹاپ ٹیمز پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان مقابلہ ہوگا