کورونا: ایک خوراک والی ویکسین کلینیکل ٹرائلز میں مؤثر ثابتFebruary 24, 2021ویب ڈیسک0 ویکسین امریکہ میں 85.9 فیصد مؤثر رہی ہے جب کہ برازیل میں 87.6 فیصد اور جنوبی افریقہ میں 81.7 فیصد کارآمد ثابت ہوئی ہے۔