کور کمانڈرز کا کشمیر کے یوم حق خودارادیت کی مکمل حمایت کا اعادہJanuary 5, 2021جاوید سومرو0 آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں بلوچستان میں حالیہ واقعات میں شہید ہونے والوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا