مقبوضہ کشمیر:100 دنوں میں عدالتی کام شدید متاثرNovember 13, 2019ویب ڈیسک0 پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی، پابندیوں اور مواصلاتی نظام کی معطلی کے باعث کبھی مدعی تو کبھی مدعی علیہ عدالت میں حاضر نہ ہوسکے جس سے ججز کو کیس موخر کرنا پڑے۔اس مدت کے دوران کئی اہم فیصلے سنائے گئے۔