اداکارہ ثنا ایک نئے شوق کی تکمیل کے لیے کوشاںMay 7, 2019Rida Zakir0 اداکارہ ثنا کا نیا شوق ہیوی بائیک کی ڈرائیونگ ہے۔ وہ کراچی کی سڑکوں پر ہیوی بائیک دوڑاتی دکھائی دیتی ہیں ۔