پاکستان میں امن و امان کے متعلق تھینک ٹینک کی رپورٹ جاریJuly 2, 2020ویب ڈیسک0 فاٹا ریجن کے بعد، شدت پسندوں کے چھ حملوں کے ساتھ سندھ دوسرا متاثرہ علاقہ رہا۔ جہاں چھ سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں، چار عام شہریوں اور چارریاست مخالف جنگجووں سمیت 14 افراد ہلاک ہوئے تھے