یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی فیسوں میں کئی سو فیصد اضافہAugust 29, 2019دانیال عمر0 داخلہ فیس دو ہزار روپےبڑھائی گئی ہے اور ٹیوشن فیس تیس ہزار روپے سے بڑھا کر چھتیس ہزار روپے کردی گئی ہے۔