کابل گردوارہ پر حملہ: پاکستان نے بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا مسترد کردیاApril 7, 2020ویب ڈیسک0 کابل میں گردوارہ پر دہشت گرد حملے کو پاکستان سے جوڑنے کے حوالے سے بھارتی میڈیا کے بیان کو مسترد کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ