ڈینئیل پرل قتل کیس، عدالت نے ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیاApril 2, 2020ویب ڈیسک0 عدالت نے ایک مجرم احمد عمر شیخ کی سزائے موت کو 7 سال قید کی سزا میں تبدیل کر دیا۔