بلوچستان میں دستی بم حملہ: پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمیJanuary 30, 2022ویب ڈیسک0 ڈیرہ اللہ یار میں صحبت پور چوک میں کھڑے پولیس اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے۔