ہتک عزت کا دعوی:گلوکارہ میشا شفیع کی جج تبدیل کرنے کی درخواست منظورMay 8, 2019اجلال حیدر0 یادر رہے گلوکارہ میشا شفیع نے ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت کرنے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے جانبداری کا الزام عائد کر دیا تھا۔