پشاور: مرحوم ڈاکٹر جاوید کے جونیئر ڈاکٹر کا نتیجہ مثبت آگیاApril 27, 2020ویب ڈیسک0 حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں کام کرنے والے جونیئر ڈاکٹر کا علامات ظاہر ہونے پر کورونا ٹیسٹ کرایا گیا تھا۔