ڈاکٹر عبدالقدوس شیخ کا نام سول ایوارڈ کیلئے نامزد کرنے کا اعلانJuly 12, 2019غیاث الدین0 ایف بی آر کے مطابق مرحوم کی خدمات کے اعتراف کے طور پر ان کے اہل خانہ کو 3 سال کے مساوی تنخواہ بھی ادا کی جائے گی