معروف فکشن نگار اور مترجم ڈاکٹر آصف فرخی انتقال کر گئےJune 1, 2020ویب ڈیسک0 معروف فکشن نگار اور مترجم ڈاکٹر آصف فرخی تین دن علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔