‘ڈارک ویب کے مرکزی ملزم نے خیبر پختونخواہ میں کبھی سرکاری ملازمت نہیں کی’December 6, 2019ویب ڈیسک0 سیکریٹری صحت خیبر پختونخواہ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کو بتایا کہ ملزم سہیل ایاز ورلڈ بینک کے کنسلٹنٹ کے طور پر کام کرتا رہا