امریکہ: مزید 3 چینی ٹیلی کام کمپنیوں کو بندش کا سامناMarch 18, 2021ویب ڈیسک0 فیڈرل کمیونیکیشن کمیشن نے تین چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کرنے کی حمایت میں متفقہ ووٹ منظور کرلیا