پاکستان نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپین شپ جیت لیJanuary 20, 2019ویب ڈیسک0 قومی ٹیم نے فائنل میچ میں روایتی حریف، بھارت کو 0-2 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا