کیوں نہ عمران خان کو بلا کر پوچھا جائے کہ اسمبلی نہیں جانا تو الیکشن کیوں لڑرہے ہیں؟ چیف جسٹسFebruary 9, 2023ویب ڈیسک0 موجودہ پارلیمنٹ کو دانستہ طور پر نامکمل رکھا گیا ہے،یہاں سے ہونے والی قانون سازی بھی متنازع ہورہی ہے،عوام کرپشن سے پاک حکومت چاہتے ہیں۔