پاکستان میں کرپشن چارجز پر سزائے موت کی سزا رکھی جائے، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹMay 22, 2023ویب ڈیسک0 جسے اللہ کا خوف ہے وہ کرپشن نہیں کر سکتا،جو ایسا کرتا ہے اسے خدا کا خوف نہیں