امریکی ائیرفورس نے ایف 35 لڑاکا طیارے کی ناکامی کا اعتراف کر لیاFebruary 23, 2021ویب ڈیسک0 ایف 35 کو جن مقاصد کے لیے بنایا گیا تھا، وہ ان کے حصول میں ناکام رہا، چیف آف اسٹاف جنرل چارلس براون