اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیا گیا سینیٹ اجلاس چند منٹ ہی چل سکاJuly 23, 2019نعمان مقصود0 راجہ ظفرالحق نے کہا کہ بجائے اس کے کہ تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پر کارروائی کی جاتی ایوان میں رولز 218 پر بحث کرائی جارہی ہے ۔