چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پرحکومت نے اپوزیشن پر تاخیری حربے استعمال کرنے کا الزام لگا…
چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پرحکومت نے اپوزیشن پر تاخیری حربے استعمال کرنے کا الزام لگا…
چیئرمین کو ہٹانے کے لئے ایوان کے کل ارکان کی اکثریت اور نئے چیئرمین کے انتخاب کے لئے ووٹنگ میں حصہ لینے والے ارکان کی اکثریت درکار ہوگی۔
104 رکنی ایوان میں سینیٹرز کی موجودہ تعداد 103 ہے۔ چیئرمین کی نشست کے لیے53 ارکان کی حمایت درکارہے۔