آزاد کشمیر:تمام پارلیمانی جماعتوں کا متفقہ مؤقف اپنانے کا فیصلہAugust 7, 2019ثاقب علی حیدری0 یہ فیصلہ آج وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی زیر صدارت آزادکشمیر کی تمام پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں کیا گیا۔