چاول کی برآمدات کو دو ارب ڈالر سے بڑھا کر پانچ ارب ڈالر تک لے جانے کا منصوبہOctober 28, 2019جاوید سومرو0 مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے رائیس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیرمین شاہ جہاں کی وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے ۔