پنجاب کی 57 فیصد آبادی صاف پانی سے محروم ہونے کا انکشافNovember 27, 2019ویب ڈیسک0 رپورٹ کے مطابق پنجاب کے 6 کروڑ 82 لاکھ سے زائد افراد مناسب صفائی کی بنیادی ترین سہولت سے ہی محروم نکلے۔