پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا کمپین چلانے والے شخص کو 5 سال قید کی سزاFebruary 16, 2023ویب ڈیسک0 ملزم کے خلاف پیکا کے سیکشن 20 اور24سی کے تحت کاروائی کی گئی