’ تیل ذخیرہ کرنے والوں اور گراں فروشوں کیخلاف سخت ایکشن ہو گا‘June 10, 2020ویب ڈیسک0 ضلعی حکومتوں کوپٹرول کی مصنوعی قلت ختم کرانےکی ہدایات جاری کی ہیں، اوورچارجنگ اور قلت میں ملوث پٹرول پمپ سیل کر دیئےجائیں گے، ترجمان اوگرا