پی ٹی آئی نے صوبہ سندھ کو 4 ریجنز میں تقسیم کردیاNovember 16, 2019ریحان سید0 چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ مغربی سندھ شہید بےنظیر آباد (نواب شاہ) اور میرپور خاص پر مشتمل ہوگا،کراچی کے تمام اضلاع مشرقی سندھ کا حصہ ہوں گے