جسٹس آصف سعید کھوسہ کل چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گےJanuary 17, 2019جاوید سومرو0 جسٹس آصف سعید کھوسہ سپریم کورٹ کے 26ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف جمعہ کو اٹھائیں گے۔