کورونا: چینی کمپنی کی تیار کردہ ویکسین پہلے پاکستانی نے لگوالیJanuary 14, 2021ویب ڈیسک0 ساہیوال کے رہائشی زاہد اقبال نے سینو فارم کی تیار کردہ ویکسین کی خوراک لگوالی ہے۔