لاڑکانہ میں ’پورا کشمیر اب پاکستان ہے‘ کے عنوان سے ریلیAugust 14, 2020ویب ڈیسک0 لاڑکانہ میں “پورا کشمیر اب پاکستان ہے” ریلی کا انعقاد ہوا جس میں ہندو برادری سمیت مختلف مکتبہ فکر سے وابستہ افراد نے بھرپور شرکت کی۔