پنجاب یوتھ فیسٹیول کرپشن کیس: گرفتار ملزم نے پلی بارگین کی درخواست دے دیDecember 23, 2019ویب ڈیسک0 ملزم نے سابق وزیر کھیل رانا مشہود اور سابق ڈی جی عثمان انور کیخلاف انکوائری میں وعدہ معاف گواہ بننے کی پیشکش کی ہے، نیب ذرائع