ماڑی پٹرولیم نے پنجاب میں تیل کے بڑے ذخائر ملنے کی خوشخبری سنا دیApril 19, 2019جاوید سومرو0 ترجمان پٹرولیم ڈویژن کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ غوری بلاک کےڈھاریاں 1معدنی کنویں سے 372بیرل یومیہ خام تیل ملنےکی توقع ہے