کورونا وائرس پاکستان میں 343 جانیں نگل گیا، 15ہزار 525 افراد متاثرApril 29, 2020ویب ڈیسک0 پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے 3 ہزار 425 مریض صحت یاب ہوئے ہیں جبکہ 85 کی حالت تشویشناک ہے۔