پی ڈی ایم پشاور جلسہ: پولیس نے ٹریفک پلان جاری کر دیاNovember 21, 2020ویب ڈیسک0 پشاور میں 22 نومبر کی صبح سے لیکر رات تک بڑی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی ہوگی، چیف پولیس آفیسر